جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

ساجد حسن نے بھارت مخالف کردار ادا کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی

ساجد حسن نے بھارت مخالف کردار ادا کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ساجد حسن نے بھارت مخالف کردار ادا کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔  ساجد حسن نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے بارے میں بہت دلچسپ گفتگو کی۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News