جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

ساتویں کلاس کے طلب علم کی ٹیچر کو چھٹی کیلئے لکھی گئی درخواست وائرل

ساتویں کلاس کے طلب علم کی ٹیچر کو چھٹی کیلئے لکھی گئی درخواست وائرل

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں ساتویں کلاس کے ایک طالب علم نے چھٹی کے لیے ایسی درخواست لکھی جسے پڑھ کر لوگ اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے۔کلاس 7 کے طالب علم کی انوکھی ایماندارانہ چھٹی کی درخواست نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق