سابق کپتان محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے January 12, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) پر برس پڑے۔ سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ فرسٹ کلاس میچز میں ڈریسنگ روم ہی موجود نہیں ہیں اور کھلاڑیوں کے لیے پانی اور واش روم انتہائی ناقص