اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن فیز 4 کے سیوک سینٹر میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، درجنوں افراد گرفتار August 31, 2025
کرکٹ شائقین کیلئے افسوسناک خبر ،سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے May 21, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو 63 سال کی عمر میں دل کا شدید دورہ پڑا۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی