منگل,  16 دسمبر 2025ء

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو انتقال کر گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو کئی روز سے شدید علیل تھے ، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میاں منظور وٹو سپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے