








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ 73 سالہ سابق وزیراعظم کا 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی