








حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پریم کوٹ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سابق وائس چیئرمین یونین کونسل پنڈی بورے محمد اورنگزیب ہنجراء جان کی بازی ہار گیا.پاکستان مسلم لیگ ن حافظ آباد کے مقامی رہنما سابق وائس چیئرمین یونین کونسل پنڈی بورے محمد اورنگزیب ہنجراء آف پریم کوٹ پر فائرنگ