هفته,  23 نومبر 2024ء

سابق نگراں وزیر خزانہ

سابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو بڑاعہدہ مل گیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو اہم عہدہ مل گیا، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تقرری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے شمشاد اختر کی تقرری کی منظوری دے دی، سابق نگراں وزیر خزانہ کو 3 سال کے