
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو زبان بند رکھنے کیلئے رقم دینے کا مقدمہ تلوار بن کر لٹکنے لگا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فحش اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو رقم دینے کے مقدمے میں مجرمانہ ٹرائل شروع