ملہال مغلاں میں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کے قیام کی منظوری، عوام اور ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے بڑی خوشخبری December 15, 2025
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 4 مشتبہ افراد گرفتار December 15, 2025
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کوجیل سے رہا کر دیا گیا June 15, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ امجد علی خان کو 9 مئی کو 2 مقدمات میں ضمانت ملی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے تھے۔