







سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو آسٹریلیا کی سیاست میں مداخلت سے باز رہنے کا مشورہ دے دیا۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ آسٹریلیا کے ملکی معاملات سے دور