قاہرہ(روشن پاکستان نیوز) تقریباً ایک صدی بعد سائنسدان بالآخر ایک قدیم مصری ممی کے خوفناک اسرار کو سلجھانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چیختے ہوئے مری تھی۔ ’چیخنے والی عورت‘ کے نام سے موسوم ممی کی یہ باقیات 1935 میں مصر میں ایک شاہی معمار کے خاندان سے تعلق