اتوار,  25 اکتوبر 2026ء

سائنسدانوں نے ہرے رنگ کا نظر آنے والا پہلا ستارہ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے ہرے رنگ کا نظر آنے والا پہلا ستارہ دریافت کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسا ’وائٹ ڈوارف‘ ستارہ دریافت کیا ہے جو انسانی آنکھوں کو سبز دکھائی دے سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق وائٹ ڈوارف ستاروں کا تجزیہ کرنے والے ماہرینِ فلکیات نے پہلی بار ایک ایسا ستارہ دریافت کیا ہے جو انسانی آنکھوں