پیر,  21 اپریل 2025ء

سائبر سیکیورٹی فرم کی غلطی نے لاکھوں مائیکروسوفٹ سسٹمز کو ناکارہ بنا ڈالا

سائبر سیکیورٹی فرم کی غلطی نے لاکھوں مائیکروسوفٹ سسٹمز کو ناکارہ بنا ڈالا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تین دن قبل دنیا بھر میں مائیکروسوفٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی خرابی متعلقہ سائبر سیکیورٹی فرم کی غلطی کا نتیجہ تھی۔ کراؤڈ اسٹرائیک نامی کمپنی نے تسلیم کیا ہے کہ سیکیورٹی اپ ڈیٹس میں کچھ کمی رہ جانے سے دنیا بھر کے سسٹمز کے لیے