زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ October 8, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش کر نے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے اس وقت جتنی بھی بیماریاں لاحق ہیں اسکی وجہ سے