بدھ,  16 اپریل 2025ء

زہریلی مٹھائی سے متاثرہ بچوں کی لاہور منتقلی، صوبائی وزیر رمیشن سنگھ اروڑہ کی عیادت و تحقیقات کی ہدایت

زہریلی مٹھائی سے متاثرہ بچوں کی لاہور منتقلی، صوبائی وزیر رمیشن سنگھ اروڑہ کی عیادت و تحقیقات کی ہدایت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثر ہونے والے پانچ بچوں کو تشویشنا ک حالت میں چلڈرن ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جہاں صوبائی وزیراقلیتی امور رمیشن سنگھ اروڑہ نے متاثرہ بچوں کی عیادت کی اور انہیں بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صوبائی وزیر نے ضلعی