باوردی رقص وردی کی توہین؟ پنجاب پولیس اہلکاروں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی April 18, 2025
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹےنے احتجاجا خود کو زنجیروں سے باندھ لیا May 2, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شاہراہ دستور پر ماں بیٹے نے سپریم کورٹ کے سامنے کھمبے کیساتھ خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کیا۔ . مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کو 2005 اور 2006 میں قتل کیا گیاتھا جس کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔