اسلام آباد: ماحولیات کے عالمی دن پر ZABIST یونیورسٹی میں تقریب، کچرے کو کارآمد بنانے پر زور June 5, 2025
زمین کے لیے جھگڑا طول پکڑ گیا ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی April 10, 2024 سکھر (روشن پاکستان نیوز)زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگراڑ میں دو فریقین میں زمین کا پرانا تنازعہ ہے، اس دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔