زمین سے سونا لیک ہونے لگا، سائنسدان چکرا گئے

زمین سے سونا لیک ہونے لگا، سائنسدان چکرا گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک حیران کن سائنسی تحقیق نے دنیا کو چونکا دیا ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ زمین کے گہرے کور  سے سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں سطح زمین تک لیک ہو رہی ہیں۔ جرمن یونیورسٹی ”گوٹنگن“ کے سائنسدانوں نے ہوائی کے آتش فشانی پتھروں پر