رمضان کا پہلا جمعہ: مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع February 20, 2026
زمین سے خلا تک نظر آنے والی گھاس، بحرِ اوقیانوس میں حیران کن منظر October 15, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بحرِ اوقیانوس میں بھورے رنگ کی سمندری گھاس تیزی سے پھیل رہی ہے، جو اب خلا سے بھی دیکھی جا سکتی ہے، یہ گھاس ایک بہت بڑی پٹی کی شکل میں ہے، جو تقریباً نو ہزار کلومیٹر لمبی اور تین کروڑ پچھتّر لاکھ ٹن وزنی ہے۔