پیر,  30 دسمبر 2024ء

زمبابوے نے افغانستان کیخلاف اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

زمبابوے نے افغانستان کیخلاف اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)زمبابوے نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ان دنوں زمبابوے کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کاپہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے جاری ہے۔