اتوار,  22 دسمبر 2024ء

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 80 کروڑ 80 لاکھ