هفته,  23  اگست 2025ء

زرعی سرمایہ کاری سے معیشت مضبوط، 300 طلباء چین بھجوائے جائیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

زرعی سرمایہ کاری سے معیشت مضبوط، 300 طلباء چین بھجوائے جائیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (محمد زاہد خان) زراعت پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری پاکستان کو مضبوط بنائے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا زرعی شعبہ میں 300 مزید پاکستانی طلباء کو تربیت کیلئے چین بھجوانے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب تفصیلات کے مطابق