زخمی شوہرنے تندرست ہوتے ہی برسوں سے دیکھ بھال کرنیوالی بیوی کو طلاق دیدی November 6, 2024 کوالا لمپور(روشن پاکستان نیوز) ملائیشیا میں ایک خاتون نے کار حادثے میں زخمی ہونے والے شوہر کی 6 سال تک خدمت کی تاہم شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی اہلیہ کو طلاق دے کر دوسری شادی کرلی۔ نورل سیازوانی کا شوہر ایک کار حادثے میں زخمی ہو گئے تھے اور اسے