پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم پر شدید اعتراض، سحر کامران نے #CanalNaManzoor مہم شروع کر دی April 5, 2025
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ریڈ زون سیل، بھاری نفری تعینات May 9, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرکے ریڈ زون کو سیل کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم سیکیورٹی کے پیش نظر ڈی چوک کے اطراف کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں