لیونل میسی نے اپنے ریٹائرمنٹ پلان کا انکشاف کر دیا March 29, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیونل میسی نے بدھ 27 مارچ کو انکشاف کیا کہ وہ اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنے کیرئیر کے خاتمے کا ایک عنصر نہیں سمجھتے۔ سی این این کے مطابق، 38 سالہ ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے بگ ٹائن پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ