ریونیو

این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ حکومت نے مسترد کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا فارمولہ تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے پر نظرثانی