بدھ,  10  ستمبر 2025ء

ریلوے ہسپتال میں سہولیات کی کمی، ریلوے پریم یونین کا شدید احتجاج

راولپنڈی: ریلوے ہسپتال میں سہولیات کی کمی، ریلوے پریم یونین کا شدید احتجاج

راولپنڈی (ظہیر احمد)ریلوے پریم یونین (سی بی اے) کے ڈویثرنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے ریلوے ہسپتال کی موجودہ انتظامیہ IIMCTکی ریلوے ملازمین کے ساتھ ناروا رویئے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستا ن شہباز شریف، وزیر ریلوے حنیف عباسی جنرل مینجرW&SI،چیف ایگزیکٹو آفیسر انٹر نیشنل اسلامک میڈیکل