پیر,  21 اپریل 2025ء

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے پر حنیف عباسی کو مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، ملاقات میں حلقہ این اے 46 اسلام آباد