وینزویلا (روشن پاکستان نیوز) نے 6 امریکی قیدیوں کو آزاد کردیا ہے، یہ اقدام کراکاس میں صدر نیکولس مادورو اور ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار رچرڈ گرینل کے درمیان بات چیت کے بعد کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی رہائی کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خصوصی