بدھ,  22 جولائی 2026ء

رپورٹ: فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری

پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانس کی پارلیمنٹ نے ایک تاریخی قانون منظور کر لیا ہے، جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس اقدام کے بعد فرانس یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے بچوں کے لیے