

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بی سی سی آئی سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے اتوار کے روز لارڈز میں شیڈول سیریز کے فیصل کن میچ میں روہت شرما کی ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ روہت لارڈز میں اپنے