
مانسہرہ (روشن پاکستان نیوز) بوائز اسکاؤٹ ایسوسی ایشن روڈن انکلیو کے تعلقات مضبوط ہو گئے، اس حوالے سے چیف کمشنر بوائز اسکاؤٹ ایسوسی ایشن سرفراز نے روڈن انکلیو کے جی ایم سیلز محمد راشد کو خصوصی دعوت دی، کیڈٹ کالج مانسہرہ میں ایک بہت بڑا بوائز اسکاؤٹ ایسوسی ایشن کا