اتوار,  07  ستمبر 2025ء

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا بھر کے شائقین کو متاثر کیا اور اپنے عظیم حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں نئی تاریخ رقم کی۔ رونالڈو