پیر,  10 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 490 کیسز کی تصدیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 490 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے باعث ایک ہلاکت ہوئی ہے۔ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 490 کیسز کی تصدیق ہوئی

ایف آئی اے ان ایکشن، جعلسازی میں ملوث ملزم گرفتارکر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلسازی میں ملوث ملزم کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزم فیض علی سید سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل ہونے کا ڈرامہ کرتا تھا۔ ان

الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید 2 انتخابی ٹریبونلز قائم ، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مزید 2 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ای سی پی کے مطابق اسلام آباد اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں شکایات ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں، کے پی میں 5 الیکشن ٹربیونلز قائم کیے گئے

آئی ایم ایف کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے منصوبوں کی شفافیت پر اعتراضات

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ آئی ایم ایف ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی مکمل معلومات دستیاب نہیں، پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی

پاکستانی کوہ پیما سعد منورنے امریکا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر اذان دینے کا اعزازحاصل کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر اذان دینے اور پاکستان کا پرچم بلند کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منور نے اذان دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔مذکورہ ویڈیو میں انہیں مغربی امریکہ کے

ایسے ہی سلیکشن کرانی ہے تو آئین بدل دیں،سینیٹر کامران مرتضیٰ ایوان میں پھٹ پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر پنڈی کے بیان سے پنجاب کے مینڈیٹ کا پتہ چل گیا ہے، کمشنر نے بہت سخت الزام لگایا ہے، اگر ایسی سلیکشن کرنی ہے تو آئین بدل دیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ایوان

شوکت بسرا قرآن مجید  لیکر الیکشن کمیشن پہنچ گئے، اہم شخصیت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت بسرا قرآن پاک لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ حلقہ این اے 163 بہاول نگر میں انتخابی عذرداری کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر کے پی اور بلوچستان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عذرداری

طویل بندش کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(ٹوئٹر) بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہفتے کے روز راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے ذریعہ انتخابی دھاندلی کے الزامات پر بڑھتے ہوئے بدامنی اور مظاہروں کے درمیان X میں قومی سطح پر رکاوٹ کی اطلاع دی تھی۔ جس نے اپنی نگرانی میں دھاندلی کا اعتراف کیا، جس سے رائے شماری

بلوچ طلباء بازیابی کیس ؛ وزیر اعظم پیش نہ ہوسکے، جواب نہیں دے سکتے توعہدے سے ہٹانا چاہیے،جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء بازیابی کیس کی سماعت ہوئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزرائے حکومت جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹادیا ۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت کے طلب کرنے

بلاول نے اقتدار کی تقسیم کا فارمولہ مسترد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاور شیئرنگ فارمولا مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے تین سال پہلے ہمیں اور پھر دو سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، اس طریقے سے وزیراعظم نہیں بنوں گا،ٹھٹھہ میں پارٹی