بدھ,  20  اگست 2025ء

روشن پاکستان نیوز

عوامی نیشنل پارٹی نےپارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ارکان کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسفند یار ولی

گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ جان اچکزئی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم 47 فارم 45 کا اصول نہیں ہے۔ انہوں نے

لاہور کے ایک ٹریفک وارڈن نے اپنی سروس کے دوران پی ایچ ڈی کر لی

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے ڈیوٹی کے دوران پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمان نے پنجاب یونیورسٹی سے سائوتھ ایشین اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی

حکومت کیجانب سےکل نجی و سرکاری اداروں میں ہاف ڈے ڈیوٹی کا فیصلہ ، دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو لنک

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری

جیل حکام کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر واٹر کپ سے دیوار کی اینٹ نوچ کر حملہ کیا۔ بیان کے مطابق قیدی کے حملے میں سوئے ہوئے قیدی زخمی ہوئے، زخمی قیدیوں

وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق 31 سالہ وکرم سنگھ راجستھان کے شہر بیکانیر میں آرمی کینٹین میں کام کرتا تھا۔ بیکانیر کے ڈنگر گڑھ کے رہنے والے سنگھ کو راجستھان پولیس اور ملٹری انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ آپریشن میں حراست میں لیا تھا۔ اس پر

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے ہلچل مچا دی،دیکھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ کی 16 ویں اسمبلی آج وجود میں آچکی ہے جس میں آج نو منتخب ارکانِ قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کےآزاد ارکان نے اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ماسک پہنے ایوان میں آئے اور ان کی جانب

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سے مستعفیٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نزہت صادق اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی اپنی نشستوں سے مستعفی ہو گئے ۔ سینیٹر نزہت صادق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی