روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت

روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس  نے  یوکرین کے دارالحکومت کیف  پربڑی بمباری کا منصوبہ بنالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی وزیر خارجہ نے  امریکی سفارتکاروں اور شہریوں سمیت تمام غیرملکیوں کو جلد از جلد کیف چھوڑنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے