
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس نے چین، سعودی عرب اور ملائشیا کے شہریوں کے لیے فری ویزا سہولت دینے کا اعلان کر دیا۔ روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن کی سربراہی میں سیاحت سے متعلق اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تینوں ملکوں کے لیے یہ سہولت