پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے ارکان کا بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ February 5, 2025
روس نے مسلم خواتین کو شہریت کی درخواست میں باحجاب تصویرکی اجازت دے دی May 2, 2024 ماسکو: روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئے قانون کا اطلاق 5 مئی