







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس کو مبینہ طور پر دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے