
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے علاقے کامچاتکا میں آٹھ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی،زلزلے کا مرکز صرف بیس کلومیٹرکی گہرائی پرتھا،آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے،روس کےمشرقی ساحلی علاقوں سے سونامی کی لہریں ٹکرا گئیں،سیویرو کورلسک کے قصے میں متعدد گھر سونامی میں بہہ گئے،2 ہزار 700 افراد