پیر,  10 نومبر 2025ء

روس میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے پہلے دو حصوں میں ٹوٹ گیا، 5 افراد ہلاک

روس میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے پہلے دو حصوں میں ٹوٹ گیا، 5 افراد ہلاک

داغستان(روشن پاکستان نیوز) روس کے داغستان ریجن میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے پہلے دو حصوں میں ٹوٹ گیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے پہاڑی ریجن داغستان میں ملٹری پلانٹ پر کام کرنے والے ملازمین کا ہیلی کاپٹر پہلے