








سینٹ پیٹرزبرگ(روشن پاکستان نیوز) روس میں آسمان پر چار چاند دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ چار چاند کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں آسمان پر ایک نایاب اور دلکش فلکیاتی مظہر دیکھنے میں آیا۔