منگل,  05  اگست 2025ء

روس ایک کے بعد ایک تباہی کی زد میں، 600 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا

روس ایک کے بعد ایک تباہی کی زد میں، 600 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس کے مشرق بعید علاقے کامچاتکا میں واقع تاریخی آتش فشاں ”کراشیننیکوف“ تقریباً 600 سال بعد اچانک پھٹ پڑا، جس کے بعد فضاء میں راکھ کا بادل 6 ہزار میٹر (تقریباً 3.7 میل) کی بلندی تک جا پہنچا۔ روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”رِیا“ اور ماہرین