روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو (روشن پاکستان نیوز)  روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق آج روس اور یوکرین کے درمیان 205 قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تبادلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں جنگ بندی