بدھ,  25 دسمبر 2024ء

روسی لڑکی کو ’دیسی دولہے‘ کی تلاش، کیا آپ کو قبول ہے؟

روسی لڑکی کو ’دیسی دولہے‘ کی تلاش، کیا آپ کو قبول ہے؟

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سوشل میڈیا انفلوینسر دلچسپ انداز کے ساتھ شوہر ڈھونڈنے نکل پڑی ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ڈنارا نامی کانٹینٹ کریئیٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بن رہی ہے جس میں وہ دیسی