








ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ کے رہنماؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں خنزیر قرار دے دیا۔ روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن روس