روسی جہاز

یوکرین نے روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیا

یوکرین کی مسلح افواج نے روسی بحریہ کے سب سے بڑے جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کی افواج اور ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونکوف کو