اتوار,  16 مارچ 2025ء

روزے کی حالت میں مائگرین کا درد ہو تو کیا کریں؟

روزے کی حالت میں مائگرین کا درد ہو تو کیا کریں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کثر لوگوں کو روزے کی حالت میں سردرد یا مائگرین کی شکایت ہوتی ہے، مائگرین آدھے سر کا درد ہوتا ہے جو روزے کی حالت میں مزید پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہر ہربلسٹ رانیا کا کہنا ہے کہ مائگرین کا مرض تکلیف دہ