روزہ جسمانی اور روحانی علاج/ایک سوالیہ نشان؟ March 11, 2026 تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ روزہ جسمانی اور روحانی علاج/ایک سوالیہ نشان؟ جدید طبی سائنس نے یہ ثابت کیا ہے کہ روزہ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی بیماریوں کا بھی علاج ہے۔ اس سے پہلے ماضی قریب میں میرے والدین کے دور کے ماہرین طب بھی یہ ثابت